تازہ خبریں

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 13:52، 6 جون 2023ء از ADMIN 3 (تبادلۂ خیال | شراکتیں)

(فرق) → پرانا نسخہ | Approved revision (فرق) | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search

یہ صفحہ ماہنامہ نعت نیوز کی تازہ خبروں کی لیے ہے ۔



2 جون -فاتحۂ سوئم و قرآن خوانی


رپورٹ: زکریا اشرفی


معروف نعت خواں غوث محمد عامر اور صادق محبوبی کی والدہ کا گزشتہ روزقضاۓ الٰہی سے انتقال ہو گیاتھا۔اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ-

مرحومہ کی فاتحۂ سوئم و قرآن خوانی کا اہتمام مورخہ 02 جون بعد نمازِ جمعہ جامع مسجد اقصیٰ،بریلی کالونی، شاہ فیصل کالونی نمبر 5 میں کیا گیا ہے۔ آپ احباب سے شرکت اور ایصالِ ثواب کی درخواست ہے۔


16 ستمبر -حنیف نازش رحلت فرما گئے

رپورٹ: زکریا اشرفی

وطنِ عزیز کے معروف و سینئیر نعت گو جناب حنیف نازش قادری صاحب کا قضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے۔ اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ ۔مرحوم کی نمازِ جنازہ آج شام 5 بجے ایچ 11قبرستان، اسلام آباد میں ادا کی جائے گی ۔ احباب سے شرکت اور ایصالِ ثواب کی درخواست ہے ۔