عزیز حاصل پوری

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 18:05، 11 مئی 2023ء از ADMIN 3 (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («{{بسم اللہ }} زمرہ: شعراء زمرہ: نعت گو شعراء تعارف : نعت ریسرچ سنٹر انٹرنیشنل === عزیز حاصل پوری === عزیز حاصل پوری 31دسمبر1917ء کو ملتان میں پیداہوئے۔آپ کے والد روزگار کے سلسلے میں حاصل پور چلے گئے جہاں سے عزیز حاصل پوری نے پرائمری اورم...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


تعارف : نعت ریسرچ سنٹر انٹرنیشنل

عزیز حاصل پوری

عزیز حاصل پوری 31دسمبر1917ء کو ملتان میں پیداہوئے۔آپ کے والد روزگار کے سلسلے میں حاصل پور چلے گئے جہاں سے عزیز حاصل پوری نے پرائمری اورمڈل کی تعلیم حاصل کی۔آپ نے کم عمری میں شاعری کا آ غاز کیا۔1940ء میں ملتان واپس آنے کے بعد یہیں قیام کیا اور نعت کو ذریعہ اظہاربنایا۔عزیز حاصل پوری کے نعتیہ مجموعوں میں ’’ جامع نور‘‘،’’ جمال نور‘‘ ،’’تضمین مبین‘‘، ’’صحیفہ نور‘‘ شامل ہیں۔ اس کے علاوہ غزل کے مجموعے ’’ بہار تغزل‘‘ اور ’’ کشت زار غزل‘‘ کے نام سے شائع ہوئے۔11مئی 1985ء کو آپ کا انتقال ہوا۔