مسعود تنہا

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 14:03، 1 مئی 2023ء از مسعود تنہا (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («خاندانی نام محمدمسعود ولد محمد یوسف عاصی کا تعلق ساہیوال، سرگودھا ضلع سرگودھا، پاکستان سے ہے۔ لاہور میں مختلف پبلشنگ اداروں سے وابستہ ہیں۔اردو اور پنجابی زبان کے شاعر اورصحافی ہیں۔ کالج کی تعلیم کے دوران سرگودھا، کے اولین ادبی اخبار گل حنا...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search

خاندانی نام محمدمسعود ولد محمد یوسف عاصی کا تعلق ساہیوال، سرگودھا ضلع سرگودھا، پاکستان سے ہے۔ لاہور میں مختلف پبلشنگ اداروں سے وابستہ ہیں۔اردو اور پنجابی زبان کے شاعر اورصحافی ہیں۔ کالج کی تعلیم کے دوران سرگودھا، کے اولین ادبی اخبار گل حنا کے ایڈیٹر کے طور پر فرائض سرانجام دیتے رہےاورساہیوال، سرگودھاکے پرانے نام ساہو سے نومبر2006ء میں ہفت روزہ اخبارجاری کیا جوجنوری 2013تک ان کی ادارت میں شائع ہوتارہا۔