ضیا الدین نعیم

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 10:57، 11 فروری 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: === نمونہ ءِ کلام === کھلاوں مسکین کو کھانا ، سلام عام کروں نبی جو کرتے رہے ہیں وہی میں کام کروں درش...)

Jump to navigationJump to search

نمونہ ءِ کلام

کھلاوں مسکین کو کھانا ، سلام عام کروں

نبی جو کرتے رہے ہیں وہی میں کام کروں


درشت لہجہ نہیں ہے حضور کی سنت

میں نرم لہجے میں ہر ایک سے کلام کروں