شاکر حسین سیفی
نعت کائنات سے
سید شاکر حسین سیفی بہت ہی مستند اور با وقار عالم دین ہیں آپ دارالعلوم محبوب سبحانی کرلا، ممبئی میں طویل عرصے سے شیخ الحدیث کی حیثیت سے درس و تدریس کے فرائض انجام دے رہے ہیں علاوہ ازیں آپ بہت با کمال شاعر و ادیب بھی ہیں