شکیل جمالی
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 11:12، 10 جولائی 2022ء از 49.33.232.240 (تبادلۂ خیال)
شکیل جمالی یکم اگست کو بھارت کے صوبے اترپردیش
کے شہر چاند پور میں پیدا ہوئے آپ بنیادی طور پر غزل کے شاعر ہیں ، لیکن حمدو نعت کے اشعار کہنے کی نہ صرف بھر پور صلاحیت رکھتے ہیں
بلکہ اپنی نعتیہ شاعری سے صنف نعت کے شیدائیوں کو بہت متاثر بھی کیا ہے آپ فی الوقت
دہلی میں مقیم ہیں نیز مختلف تنظیموں کے ذریعے اپنے ادبی خدمات کو انجام دے رہےہیں<ref> نعت کائنات کے لیے عالم نظامی کا پیش کردہ تعارف </ref>
حمدیہ ونعتیہ شاعری