سید شاکر حسین صیفی

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 16:02، 8 جولائی 2022ء از 49.32.225.98 (تبادلۂ خیال)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


سید شاکر حسین صیفی بہت ہی مستند اور با وقار عالم دین ہیں آپ دارالعلوم محبوب سبحانی کرلا ممبئی میں طویل عرصے سے شیخ الحدیث کی حیثیت سے درس و تدریس کے فرائض انجام دے رہے ہیں علاوہ ازیں آپ بہت با کمال شاعر و ادیب بھی ہیں