بخشش
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 20:26، 24 اپريل 2022ء از 37.111.141.228 (تبادلۂ خیال) (نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} {| |- | کتاب :بخشش مصنف : جہانداد منظر القادری موضوع :مجموعۂ نعت ۔ پبلشر : حرف زادپب...)
کتاب :بخشش مصنف : جہانداد منظر القادری موضوع :مجموعۂ نعت ۔ پبلشر : حرف زادپبلیکیشنز، اسلام آباد سال اشاعت: 2022 صفحات : 192 قیمت : 500 روپے |
بخشش
جہانداد منظر القادری کا دوسرا مجموعہ نعت ہے جس میں 4حمدیں، 69 نعتیں اور 4 نعتیہ نظمیں شامل ہیں کتاب پر اظہارِ خیال کرنے والوں میںڈاکٹر ارشد محمود ناشاد، علی صابر رضوی اور سید اسد اللہ قادری کے نام شامل ہیں