2021
نعت کائنات سے
2020|2021 | 2022 | 2023 | 2024 | 2025 | 2026 | 2027 | 2028 | 2029 | 2030
کتب
حمدیہ مجموعے =
نعتیہ مجموعے
- درج ِ نعت - راہی فدائی -کرناٹک ۔ تقاریظ پر مشتمل کتاب
- رخت ِ بخشش - عبدالجلیل -نعتیہ مجموعہ
- زاد ِ شفاعت - محبوب احمد -نعتیہ مجموعہ
- فا اذکرونی اذکرکم - بشری فرخ - حمدیہ شعری مجموعہ
- کاسہ - جہاں داد منظر القادری- نعتیہ مجموعہ
- ناعت ِ فرخندہ بخش - علی صابر رضوی - دلاور علی آزرکی نعتیہ شاعری پر لکھے گئے مضامین سے انتخاب
- مدحت کدہ - الیاس بابر اعوان
- نوائے عطا -عطا المصطفیٰ۔ نعتیہ مجموعہ
- ریاض ِ حمد و نعت - ریاض حسین چودھری - چار مجموعوں پر مشتمل کتاب
- کلیات طاہر -طاہر صدیقی- غالب کی زمینوں میں کلیات
- عود نگر - نذیر اختر- نعتیہ مجموعہ
= انتخاب و دیگر
- اشاریہ ارمغان ِ حمد -سہیل شفیق ۔ حمدیہ و نعتیہ رسالے "ارمغانِ حمد" کا اشاریہ
- تالیفات ِ صبیح رحمانی - نقد ِ نعت کی نئی تشکیل -طاہرہ انعام -صبیح رحمانی کی کچھ کتابوں کا تنقیدی جائزہ
- جواہر ۱۔ ہر شعبہ حیات میں امکان نعت ہے ۔ نعت ورثہ کے طرحی مشاعرے کی نعتیں
وفات
16 ستمبر : اسحاق قریشی ، فیصل آباد
12 اپریل: رشید محمود راجا ، لاہور
19 جنوری:سعادت سعید، نعت گو شاعر
اہم واقعات
- ڈاکٹر ریاض مجید پر پی ایچ ڈی کی ڈگری