تسلیم احمد صابری
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 10:28، 23 جنوری 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
تسلیم صابری پاکستان کے صف ِ اول کے کے نقیب محفل ہیں اور پاکستان کے ہر بڑے چینل اور محفل کی زینت بنتے رہتے ہیں ۔ تسلیم صابری نے نہ صرف اپنی آواز و لہجے کے زیروبم سے اپنی پہچان بنائی ہے بلکہ ان کا تلفظ اور سیرت مطہرہ کا مطالعہ بھی ان کا اثاثہ ہے
مشہور پروگرام
نعت کائنات
خوشبوئے حسان
سال 2017 کے پروگرام
24 اپریل 2017: کرم کی رات زیر سرپرستی انجمن غُلامانِ مُصطفی بمقام منڈی بہاالدین،شہباز قمر فریدی،قاری شاہد محمود،تسلیم احمد صابری، رابطہ نمبر:03444441110