پی ایچ ڈی
نعت کائنات سے
|
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
انگریزی نظام تعلیم کے مطابق پی ایچ ڈی [ ڈاکٹر آف فلاسفی ] جسے بعض اوقات ڈاکٹریٹ بھی کہتے ہیں کسی بھی شعبے یا مضمون میں حاصل کی جانے والی سب اعلی ڈگری ہے ۔
نعت میں پی ایچ ڈی
| محقق | عنوان | نگران | یونیورسٹی | سال |
|---|---|---|---|---|
| ؟ | ڈاکٹر ریاض مجید کی علمی و ادبی خدمات | 2021 | ||
| رفیع الدین اشفاق | اردو میں نعتیہ شاعری | |||
| ریاض مجید | اردو میں نعتیہ شاعری | 1980 | ||
| شاہ رشاد عثمانی | ||||
| اسماعیل آزاد فتحپوری | ||||
| جی بی مارگ | ||||
| مظفر عالم جاوید صدیقی | ||||
| عاصی کرنالی | ||||
| شہزاد احمد | اردو نعت پاکستان میں | |||
| شاہ محمد تبریزی | عہد نبوی کی نعتیہ شاعری | |||
| عزیز احسن | ’اردو کے نعتیہ ادب کے انتقادی سرمایے کا تحقیقی مطالعہ | |||
| جوہر قدوسی | اردو میں نعت گوئی: روایت اور ارتقا | کشمیر یونیورسٹی | 1997 | |
| محمد طاہر قریشی | ہماری ملی شاعری میں نعتیہ عناصر | |||
| نگار سلطانہ ، | بیسوی صدی میں اردو کے غیرمسلم نعت گو شعرا کا تحقیقی وتنقیدی مطالعہ، تعداد صفحات ۴۶۵۔ | اسماعیل آزاد | ||
| شکیلہ خاتون | اردونعت کا صنفی وہیتی مطالعہ، تعداد صفحات ۵۲۶۔ | اسماعیل آزاد | ||
| قریشہ بانو، | ہندوستان اور پاکستان کی اردونعت کا تقابلی مطالعہ، تعداد صفحات ۵۲۸۔ | اسماعیل آزاد | ||
| مشاہد حسین رضوی | مفتی اعظم ہند نوری بریلوی کی نعتیہ شاعری | |||
| مشاہد حسین رضوی | مفتی اعظم ہند نوری بریلوی کی نعتیہ شاعری | |||
| افضال احمد انور ، فیصل آباد |
مزید دیکھیے
|
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
| نئے صفحات | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
|
| |||||||
| "نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
