آفتاب کریمی
نعت کائنات سے
آفتاب کریمی 25 دسمبر1944ء کو آفتاب کریمی حکیم کریم الدین احمد خاں کے ہاں دہلی میں پیدا ہوئے۔1958ء ، میٹرک پاس کیا ۔ 1963ء ، بی اے یاس کیا ۔ 1965ء ، پاکستان کسٹم میں تقرر ہوا ۔ 1967ء ، شادی کی ۔
احباب کی آرا
مقصود احمد کریمی
" والد صاحب فرمایا کرتے تھے کہ اللہ کا ذکر میری زبان پر بچپن ہی سے چلا آرہا ہے ۔ آپ نعت مبارکہ کہ جو اشعار کہتے ۔ گنگناتے رہتے " [1]
تلمیذ
- حشمت یوسفی
- غافل دہلوی
وفات
2007ء ، جون 27 کو کراچی میں فوت ہوئے
بیرونی روابط
http://www.naatview.com/topics/ary-khusboo-e-hassan-aftaab-karim/