کیف لدھیانوی
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 12:27، 15 اگست 2020ء از ADMIN 3 (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {{ بسم اللہ }} زمرہ: نعت گو شعراء حافظ آباد کے معروف شاعر اترو در حبیب پہ گوہر سمیٹ لو اے طائرا...)
حافظ آباد کے معروف شاعر
اترو در حبیب پہ گوہر سمیٹ لو
اے طائران اوج فلک ، پر سمیٹ لو
شراکتیں
15 اگست 2020 : عبد الغنی تائب صاحب نے ان کا شعر پیش کیا ۔