آفتاب کریمی
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 15:04، 21 جنوری 2017ء از 119.154.132.138 (تبادلۂ خیال) (نیا صفحہ: آفتاب کریمی المعروف آفتاب کریمی 25 دسمبر1944ء کو آفتاب کریمی حکیم کریم الدین احمد خاں کے ہاں دہلی م...)
آفتاب کریمی المعروف آفتاب کریمی 25 دسمبر1944ء کو آفتاب کریمی حکیم کریم الدین احمد خاں کے ہاں دہلی میں پیدا ہوئے۔1958ء ، میٹرک پاس کیا ۔ 1963ء ، بی اے یاس کیا ۔ تلمیذ - (1) حشمت یوسفی (2) غافل دہلوی 1965ء ، پاکستان کسٹم میں تقرر ہوا ۔ 1967ء ، شادی کی ۔
وفات
2007ء ، جون 27 کو کراچی میں فوت ہوئے