تبادلۂ خیال:ریاض محمود شہزاد کے انتقال کی خبر

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 18:30، 20 مئی 2020ء از 72.255.50.17 (تبادلۂ خیال) (نیا صفحہ: االسلام علیکم میرا نام محمد احسن رضا میں ریاض محمود شہزاد صاحب رح کا بیٹا ہوں میری خوش نصیبی بہت نو...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search

االسلام علیکم میرا نام محمد احسن رضا میں ریاض محمود شہزاد صاحب رح کا بیٹا ہوں میری خوش نصیبی بہت نوازش آپ نے میرے والد گرامی کیلیے اظہار تعزیت اور دعا کی اور احباب سے متعارف کروایا آپ کو مزید کلام اور کچھ جانکاری چاہیے تو میں حاضر خدمت ہوں بہت اچھا کام کر رہے ہیں آپ اللہ پاک رحمت فرمائے آپ پر. آمین میرا رابطہ نمبر :03101899399 .