فاصلہ کبری والے الفاظ

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 13:04، 29 جنوری 2020ء از ADMIN 2 (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} زمرہ: زبان و بیان {{بسم اللہ }} === فاصلہ کبری والے الفاظ کا نعتیہ شاعری میں استعمال ===...)

(فرق) → پرانا نسخہ | Approved revision (فرق) | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search



فاصلہ کبری والے الفاظ کا نعتیہ شاعری میں استعمال

فاصلہ کبری والے الفاظ مثلا مدنی، طلبی ، وطنی کو اگر متحرک اوسط باندھا جائے تو بہتر ہے لیکن اردو میں انہیں ساکن الاوسط باندھنے کی مثالیں بھی موجود ہیں ۔ اسی طرح نعت گوئی میں "نظر کرم " پر بھی کافی بات ہوتی ہے لیکن کئی نعت گو ظ کو ساکن باندھ لیتے ہیں ۔


مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔


زبان و بیان کے مسائل
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات