تلازمہ کاری 19
تلازمہ کاری 18
تلازمہ کاری سے نئے مضامین اور تازہ اشعار حاصل ہو رہے ہیں ۔اس بار دو ایسے الفاظ لائے گے ہیں جو شاید اس سے پہلے کسی نعتیہ شعر میں اکٹھے استعمال نہیں ہوئے ہوں گے ۔ الفاظ ہیں
لباس اور دریا ۔
ایک تعلق تو یہ سمجھ آتا ہے کہ دریا کے پانی سے لباس گیلا ہو لیکن کونسا دریا ، کیسا لباس کہ شعر نعتیہ ہو یہ تعلق لانا ہی کمال ہوگا ۔ اب دیکھتے ہیں غواص بحر تخیل سے کیا کیا گوہر نایاب لاتے ہیں . مجھے لگتا ہے کہ قدرے مشکل مرحلہ سر آن پڑا ہے .
تلازمہ کاری 18 کا فیس بک ربط
مزید دیکھیے
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
تلازمہ کاری 1 | تلازمہ کاری 2 | تلازمہ کاری 3 | تلازمہ کاری 4 | تلازمہ کاری 5 | تلازمہ کاری 6 | تلازمہ کاری 7 | تلازمہ کاری 8 | تلازمہ کاری 9 | تلازمہ کاری 10 | تلازمہ کاری 11 | تلازمہ کاری 12 | تلازمہ کاری 13 | تلازمہ کاری 14 | تلازمہ کاری 15 | تلازمہ کاری 16 | تلازمہ کاری 17 | تلازمہ کاری 18 | تلازمہ کاری 19
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|