نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ اوکاڑا کے معروف شاعر ادیب محقق اور نعت گوقمر حجازی انتقال فرما گئے ہیں۔ اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔