ریڈیو پاکستان پر پنجابی نعت خوانی کا پہلا مقابلہ
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 11:02، 28 دسمبر 2018ء از ADMIN 2 (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
پاکستان کا پہلا صوبائی پنجابی مقابلہ نعت خواںی "نور جہاں آڈیٹوریم، براڈ کاسٹنگ ہاوس لاہور میں نومبر 2018 کو منعقد ہوا ۔ اس میں تین اراکین کی جیوری موجود رہی جس میں استاد بدر الزمان ، سرور حسین نقشبندی اور ڈاکٹر عصمت اللہ موجود رہے ۔ 35 خواتین و حضرات نے نعت پڑھی ۔
ردا فاروق اور محمد اویس اول قرار پائے
باقی تمام احباب میں سرٹیفیکٹس اور شیلڈز مہیا کی گئیں ۔
مزید دیکھیے
| "نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
| مقابلہ ہائے حمد و نعت | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
|
| |||||||
|
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
| نئے صفحات | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
|
| |||||||
