سانچہ:انتقال
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 06:03، 19 دسمبر 2018ء از ADMIN 2 (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
اردو کے ادبی حلقوں کو یہ خبر دکھ اور افسوس کے ساتھ دی جارہی ہے کہ معروف نعت گو شاعر خالد محمود خالد 17 دسمبر 2017 کو رحلت فرما گئے ہیں ۔ان کے انتقال کی خبر اس ربط پر دیکھی جا سکتی ہے خالد محمود خالد رحلت فرما گئے |