سانچہ:انتقال
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 06:03، 19 دسمبر 2018ء از ADMIN 2 (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
اردو کے ادبی حلقوں کو یہ خبر دکھ اور افسوس کے ساتھ دی جارہی ہے کہ معروف نعت گو شاعر خالد محمود خالد 17 دسمبر ۔ 2017 کو رحلت فرما گئے ہیں ۔ان کے انتقال کی خبر اس ربط پر دیکھی جا سکتی ہے خالد محمود خالد رحلت فرما گئے |