اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں
کامونکی سے تعلق رکھنے والے معروف نعت گو شاعر ثاقب علوی کا نیا نعتیہ مجموعہ شائع ہوگیا ہے ۔
انٹرنیشنل نعت مرکز کے پلیٹ فارم سے جناب حسن عسکری کاظمی کا مجموعہ ء نعت
نور الحسن نور کا تیسرا مجموعہ کلام جو بھارت سے اردو اور دیوناگری رسم الخط میں شائع ہوا
ڈاکٹر ذکیہ بلگرامی کا دوسرا مجموعہ نعت شائع ہوگیا ہے ۔
دبستان نعت کا دوسرا شمارہ ڈاکٹر سراج احمد قادری جیسے معتبر نعت شناس کی زیر ادارت شائع ہوا ہے
ریاض حسین چودھری کی وفات کے بعد چھپنے والا حمدیہ مجموعہ
ریاض حسین چودھری کی وفات کے بعد چھپنے والا نعتیہ مجموعہ