وسلموا تسلیما

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 07:42، 30 جون 2018ء از ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} یہ قرآن ِ کریم کی ایک آیہ مبارکہ سے اقتباس ہے ۔ اللہ رب العزت فرماتے ہیں إِنَّ اللَّه...)

Jump to navigationJump to search


یہ قرآن ِ کریم کی ایک آیہ مبارکہ سے اقتباس ہے ۔ اللہ رب العزت فرماتے ہیں


إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا” <ref> سورة الأحزاب، الآية 56. </ref>

بے شک اللہ اور اس کے فرشتے نبی پر درود بھیجتے ہیں ۔ اے ایمان لانے والوں ان پر درود اور سلام بھیجو


یہ آیہ مبارکہ حوالے اور اقتباسات نعتیہ شاعری میں کثرت سے استعمال ہوتے ہیں ۔

اس نام کی تصانیف

مزید دیکھیے

نئے صفحات

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659