اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں
نور الحسن نور کا تیسرا مجموعہ کلام جو بھارت سے اردو اور دیوناگری رسم الخط میں شائع ہوا
ڈاکٹر ذکیہ بلگرامی کا دوسرا مجموعہ نعت شائع ہوگیا ہے ۔
دبستان نعت کا دوسرا شمارہ ڈاکٹر سراج احمد قادری جیسے معتبر نعت شناس کی زیر ادارت شائع ہوا ہے
ریاض حسین چودھری کی وفات کے بعد چھپنے والا حمدیہ مجموعہ
ریاض حسین چودھری کی وفات کے بعد چھپنے والا نعتیہ مجموعہ
قصیدہ بردہ شریف کا منظوم پنجابی ترجمہ ۔ شاعر ڈاکٹر محمد حامد