دبستان وارثیہ ۔سال 2018 کے مشاعرے

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 04:51، 15 مئی 2018ء از ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: دبستان ِ وارثیہ کے سال 2018 کے ردیفی مشاعروں کی فہرست درج زیل ہے ۔ === کراچی، فیڈرل بی ایریا ===...)

Jump to navigationJump to search

دبستان ِ وارثیہ کے سال 2018 کے ردیفی مشاعروں کی فہرست درج زیل ہے ۔

کراچی، فیڈرل بی ایریا

ردیف : نور سے نور تک

تاریخ  : 14 جنوری 2018

وقت : بعد از ظہر

میزبان : الحاج شاہ محمد کمال میاں جمیلی سلطانی

رابطہ نمبر : 03009235076

بلوچستان

ردیف = کی رسائی

تاریخ ؛ 17 فروری 2018

وقت : بعد از مغرب

میزبان :بقا محمد بقا

رابطہ نمبر :0338899575

کراچی ، جیکب آباد

ردیف = چارسو

تاریخ ؛ 18 فروری 2018

وقت : بعد از نماز مغرب

میزبان : سراج حسین ناطق ، انجمن سخن سرائے ، شبیر احمد موج

رابطہ نمبر : 03342674564

کراچی ، کورنگی پونے چھ

ردیف = کی لذتیں

تاریخ ؛ 18 مارچ 2018

وقت : بعد از نماز ظہر

میزبان : اختر سعیدی ، محمد علی گوہر

رابطہ نمبر : 03013359449

اسلام آباد

ردیف : ہے بہت

تاریخ ؛ جمعرات 20 اپریل 2018

وقت : بعد از نمازمغرب

میزبان :محفلِ نعت اسلام آباد

رابطہ نمبر :03005515637


لاہور، لاہور کینٹ

ردیف : کی آبرو

تاریخ : 21 اپریل 2018

وقت :بعد از نماز مغرب"

میزبان :حلقہ تخلیق ادب

رابطہ نمبر :03234986998

کراچی ، اورنگی ٹاون

ردیف: کی تجلی

تاریخ : 13 مئی 2018

وقت : بعد از ظہر

میزبان : آسی خرم جہانگیری

رابطہ نمبر : 03452813549

کراچی ، گلستانِ جوہر

ردیف : ہیں سب کے سب

تاریخ : 24 جون 2018

وقت : بعد از ظہر

میزبان : محمد نعیم انصاری

رابطہ نمبر : 03332348286


کراچی ، لانڈھی نمبر 3

ردیف : کی عظمتیں

تاریخ : 15 جولائی 2018

وقت : بعد از ظہر

میزبان : امین بنارسی

رابطہ نمبر : 031112239923

کراچی ، نارتھ کراچی

ردیف : سے یقیناً

تاریخ : 26 اگست 2018

وقت : بعد از ظہر

میزبان : جمال احمد جمال ، انجمنِ جمالِ ادب

رابطہ نمبر : 03012604894

بلوچستان ، کوئٹہ

ردیف : کے درمیاں

تاریخ : 02 ستمبر 2018

وقت : بعد از مغرب

میزبان : احمد وقاص کاشی ، انجمنِ ادب بلوچستان

رابطہ نمبر :03138484968

تونسہ شریف ، واہوا

ردیف: کا احترام

تاریخ : 19 اکتوبر 2018

وقت : بعد از عشا

میزبان : سید طاہر

رابطہ نمبر :03332719991

ملتان ، کریم کالونی

ردیف : کے طفیل

تاریخ : 20 اکتوبر 2018

وقت : بعد از عشا

میزبان : وسیم ممتاز ایڈووکیٹ

رابطہ نمبر :03004113123

کراچی ، بفر زون

ردیف: کی بساط

تاریخ: 25 نومبر 2018

وقت : بعد از ظہر

میزبان : قمر وارثی

رابطہ نمبر : 03028258478

کراچی ، نارتھ ناظم آباد

ردیف : سے فیضیاب

تاریخ : 16 دسمبر 2018

وقت : بعد از ظہر

میزبان : مصطفی سرور اعظمی

رابطہ نمبر : 03002212590

مزید دیکھیے

"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

نئے صفحات