سید حسین علی المعروف ادیب رائے پوری 1928میں رائے پور بھارت میں پیدا ہوئے نعت گوئی میں اور اس کے فروغ میں انکی خدمات ناقابلِ فراموش ہیں ۔
علامہ اقبالاصغر گونڈوی کی شاعری کی بہت تعریف فرماتے تھے اور مولانا ابوالکلام آزاد نے کہا تھا کہ اگر اردو شاعری کو ایک اکائی فرض کیا جائے تو آدھی شاعری صرف اصغر گونڈوی کی ہے۔
خوش گلو و خوش آہنگ نعت خواں، نعت گو، ناقد اور محقق سید صبیح الدین صبیح رحمانی 27 جون 1965 بروز اتوار کراچی میں سید اسحاق الدین کے گھر پیدا ہوئے ۔