محمد شہزاد ناگی لاہور کے بہت معتبر اور سینئر نعت خواں ہیں جو آداب ِ نعت اور فن ِ نعت خوانی کا گہرا شعور رکھتے ہیں ۔ طبیعت کی بہت سادہ، ملنسار اور بے غرض انسان ہیں
پرائیڈ آف پرفارمنس حاصل کرنے والے پاکستان کے صف ِ اول کے نعت خواں و نعت گو شاعر مظفر وارثی کا اصل نام محمد مظفر الدین احمد صدیقی تھا اور آپ 23 دسمبر1933 کو میرٹھ [ یو پی ، بھارت ] میں پیدا ہوئے
پیر نصیر الدین نصیر ایک شاعر ،ادیب ،محقق ،خطیب ،عالم اور صوفی باصفا تھے۔آپ اردو ، فارسی اور پنجابی زبان کے شاعر تھے۔ اس کے علاوه عربی ، ہندی ، پوربی اور سرائیکی زبانوں میں بھی شعر کہے. اسی وجہ سے انہیں "شاعر ہفت زبان" کے لقب سے یاد کیا جاتا ہے۔