چوپال پاکستان
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 20:07، 13 جنوری 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←چوپال کی حمدیہ و نعتیہ سرگرمیاں)
چوپال پاکستان ایک ایک ادبی گروپ ہے جس کی ابتدائ فیس بک کے میں "چوپال " [1] کے نام سے ہوئی اور اب یہ ادارہ تمام پاکستان میں ادبی سرگرمیوں میں مصروف ہے ۔