اکادمی فروغ ِ نعت، اٹک کی طرف سے قصیدہ بردہ شریف کے منظوم پنجابی ترجمے کی اشاعت
نعت ریسرچ سینٹر کے زیر اھتمام معروف ناقد و شاعر ڈاکٹر عزیز احسن کے کلیات “کلیات عزیز احسن” کے نام سے شائع ہوگئے ہیں ۔
حفیظ تائب ایک عہدساز نعت گو تھے ۔آپ کا اصل نام عبدالحفیظ ہے اور تائؔب تخلص فرمایا کرتے تھے
اصغر گونڈوی یکم مارچ 1884 میں پیدا ہوئے ۔ اصل نام اصغر حسین اور تخلص اصغر ہے
صرف سینتالیس سال کی عمر میں ہم سے رخصت ہونے والے ناصر کاظمی کی پینتالیسویں برسی