اصغر گونڈوی اصغر گونڈوی یکم مارچ 1884 میں پیدا ہوئے ۔ اصل نام اصغر حسین اور تخلص اصغر ہے ۔۔ ان کے والد گورکھپور کے ضلع میں رہتے تھے لیکن ملازمت کے سلسلے میں مستقل طور پر گونڈہ میں مقیم ہوچکے تھے۔ اسے نسبت سے گونڈوی کہلائے ۔ اصغر گونڈوی کے والد منشی تفضل حسین گونڈہ میں بطور قانون دان کام کرتے رہے ۔