مبارک بیگم

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


مبارک بیگم ہندوستان کی ایک معروف گلوکارہ تھیں

مبارک بیگم راجستھان میں پیدا ہوئی اور صرف دس برس کی عمر میں ممبئی آگئیں۔ وہ 1949 سے لیکر [[1972] تک آواز کی دنیا میں مصروف رہیں ۔ انھوں نے اپنے وقت کے مقبول گلوکاروں اور میوزک ڈائریکٹرز کے ساتھ کام کیا اور بڑے مقبول نغمے فلمی دنیا کو دیے۔ انھوں نے بطور گلوکارہ، لتا ، سمن کلیان پور، سدھا ملہوترا، بندے حسن، کشور کمار اور محمد رفیع کے ساتھ بہت سے گیت اور قوالیاں ریکارڈ کروائیں

مشہور نعتیں

مبارک بیگم پر مضامین

کرم کیجِیے تاجدار مدینہ ۔ غلام جیلانی خان

وفات

مبارک بیگم 18 جولائی 2016 کو اس جہان ِ فانی سے رخصت ہوگئیں

مزید دیکھیے

لتا منگیشکر | شمشاد بیگم | نور جہاں | آشا بھونسلے