دبستان ِ وارثیہ، کراچی

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

دبستان وارثیہ کا ردیفی مشاعرہ

دبستان وارثیہ کے زیر انتظام ہر سال پاکستان اور سعودی عرب کے مختلف شہروں میں ردیفی مشاعروں کا انعقاد کیا جاتا ہے ۔ ہر مشاعرے کے لئے علیحدہ ردیف دی جاتی ہے اور سال کی تمام ردیفوں کا اعلان ہر جنوری میں ایک ہی بار کر دیا جاتا ہے ۔

سال 2016 کے مشاعرے

دبستان ِ وارثیہ کے سال 2016 کے مشاعرے اس ربط پر ملاحظہ کریں : دبستان وارثیہ سال 2016 کے مشاعرے

بیرونی روابط

دبستان وارثیہ کی آفیشیل ویب سائٹ

فائل:Dabaistan e warsia.jpeg