سانچہ:سائیڈ بار ۔ کیا آپ جانتے ہیں
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 13:40، 7 جنوری 2018ء از ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {| class="wikitable" style="background-color:#ffffff; margin-left: 10px;" ! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" colspan="8| کیا آپ جانتے...)
| کیا آپ جانتے ہیں؟ | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
|
| |||||||
مولانا نور الدین عبد الرحمن المعروف مولانا جامی ((1414-1492)) صوبہ خراسان کے ایک قصبہ خرجرد میں پیدا ہوئے۔اوائل عمر ہی میں آپ اپنے والد کے ساتھ ہرات اور پھر سمرقند کا سفر کیا ۔ | |||||||
سیماب اکبر آبادی کا بنیادی وصف آقائے دو جہاں صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی ذات گرامی سے بے پناہ عشق ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ان کی نعت گوئی اور ان کی قومی و ملی شاعری میں جگہ جگہ اللہ کے پیارے رسول صاحبِ لولاک صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی الفت و محبت کے حوالے ملتے ہیں۔ | |||||||