صادق رحمانی وفات پا گئے
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 05:49، 4 جنوری 2018ء از ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: link=صادق رحمانی {{بسم اللہ }} 4 جنوری ، 2018 پاکستان کے سینئز ترین معروف نعت خواں ...)
پاکستان کے سینئز ترین معروف نعت خواں صادق رحمانی قضائے الہی سے کل شام انتقال کر گئے ہیں اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ ،اللہ تعالی آپکی مغفر ت کرے-آپ ایک عظیم نعت خواں،منکسر مزاج،ملنسار اور شفیق انسان تھے جنہوں نے ساری زندگی نعت کی محبت و فروغ میں گذار دی آخر وقت تک محفل نعت میں جایا کرتے -نعت خوانی بالخصوص کراچی میں فروغ نعت کے لیے آپکی بیش قیمت خدمات ہیں جنہیں اہل نعت ہمیشہ یاد رکھیں گئے-آپکی عمر کم و بیش 71 سال تھی اور 50 سال آپ نے نعت خوانی کی
