دبستان ِ وارثیہ، کراچی

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 09:18، 12 جنوری 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: دبستان وارثیہ کا تعارف جلد پیش کیا جائے گا ۔ === دبستان وارثیہ کا ردیفی مشاعرہ === دبستان وارثیہ کے...)

Jump to navigationJump to search

دبستان وارثیہ کا تعارف جلد پیش کیا جائے گا ۔

دبستان وارثیہ کا ردیفی مشاعرہ

دبستان وارثیہ کے زیر انتظام ہر سال پاکستان اور سعودی عرب کے مختلف شہروں میں ردیفی مشاعروں کا انعقاد کیا جاتا ہے ۔ ہر مشاعرے کے لئے علیحدہ ردیف دی جاتی ہے اور سال کی تمام ردیفوں کا اعلان ہر جنوری میں ایک ہی بار کر دیا جاتا ہے ۔

سال 2016 کے مشاعرے

دبستان ِ وارثیہ کے سال 2016 کے مشاعرے اس ربط پر ملاحظہ کریں : دبستان وارثیہ سال 2016 کے مشاعرے