خوشبو کی احتیاط ہے رنگوں کی احتیاط ۔ خورشید ربانی

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 11:14، 20 دسمبر 2017ء از تیمورصدیقی (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {{بسم اللہ}} شاعر: خورشید ربانی برائے : نعت رنگ ۔ شمارہ نمبر 26 ==== {{نعت}} ==== خوشبو کی احتیاط ہے ر...)

Jump to navigationJump to search


شاعر: خورشید ربانی

برائے : نعت رنگ ۔ شمارہ نمبر 26

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

خوشبو کی احتیاط ہے رنگوں کی احتیاط باغِ نبی میں اور ہے پھولوں کی احتیاط

دیکھی ہے میںنے شہرِ مدینہ میں جس قدر دیکھی نہیں کہیں بھی وہ سانسوں کی احتیاط


صبحِ ازل سے شامِ ابد دیکھتی رہی دربارِ مصطفے میں زمانوں کی احتیاط

نعتِ رسولِ پاک لکھا چاہیے مگر معنی کی احتیاط ہو لفظوں کی احتیاط


مزید دیکھیے

زیادہ پڑھے جانے والے کلام