سانچہ:انتقال
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 18:37، 6 دسمبر 2017ء از ابو الحسن خاور (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
اردو کے ادبی حلقوں کو یہ خبر دکھ اور افسوس کے ساتھ دی جارہی ہے کہ ناگ پور، بھارت تعلق رکھنے والے اردو نعت کے اولین محقق ڈاکٹر سید رفیع الدین اشفاق مورخہ ۲۸ نومبر ۲۰۱۷ کو وفات پاگئے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ ڈاکٹر سید رفیع الدین اشفاق نے "اردو میں نعتیہ شاعری" کے عنوان سے پی ایچ ڈی کا مقالہ تحریر کرکے نعت پر تحقیق کا ایسا شجر لگایا کہ آج اس کی شاخیں تمام بر صغیر پاک وہند میں پھیل چکی ہیں ۔ نعت کائنات، نعت ریسرچ سنٹر، کراچی کے روح ِ روان سید صبیح الدین رحمانی کی بہت شکر گذار ہے جنہوں نے نعت کائنات کے قارئین کے لیے یہ اہم خبر مہیا کی |