زمرہ:انتخاب 2017

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 06:46، 1 دسمبر 2017ء از ابو الحسن خاور (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: __HIDDENCAT__ === رشکِ بادِ صبا ، رونقِ کہکشاں ۔ شاہد الرحمان === مطلع کا انتظار ہے اُن کے دم سے گلستان و گل...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


رشکِ بادِ صبا ، رونقِ کہکشاں ۔ شاہد الرحمان

مطلع کا انتظار ہے

اُن کے دم سے گلستان و گل میں نکھار رشکِ بادِ صبا ، رونقِ کہکشاں ۔ نورِ صبحِ اَزَل , خاتم المرسلیںؐ شاہِ دنیا و دیں ، سرورِ سروراں ۔ اُن پہ نازاں ہیں نظّارے کونین کے فخرِ کون و مکاں ، زینتِ لامکاں ۔ وہ ہیں انسانیت کا عروج و کمال ہادئ دو جہاں ، رہبرِ اِنس و جاں ۔ سب یتیموں ، غریبوں کے غمخوار بھی والئی بے کساں ، حامئی ناتواں ۔ ہے اُنہی کے لئے عالمِ رنگ و بُو وجہِ تخلیقِ کُل ، باعثِ کُن فکاں ۔ بعد ربّ کے وہی برتر و معتبر سب سے اعلیٰ نسب ، سب سے عالی نشاں

اس زمرہ میں ابھی کوئی صفحہ یا میڈیا موجود نہیں ہے۔