اشرف بیابانی

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 18:42، 30 اکتوبر 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} زمرہ: شعراء طشاہ اشرف بیابانی (۸۶۴ تا ۹۳۵) کے والد شاہ ضیاء الدین رف...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


طشاہ اشرف بیابانی (۸۶۴ تا ۹۳۵) کے والد شاہ ضیاء الدین رفاعی بیابانی قندہار شریف کے مشہور صوفی سید علی سانگڑے سلطان مشکل آسان کے بہنوئی اور خلیفہ تھے۔ اشرف کو اپنے والد سے بیعت و خلافت حاصل تھی۔۴؎ اشرف نے سلطان محمد شاہ بہمنی کا زمانہ (۸۶۷ تا ۸۸۷) دیکھا،جب کہ سلطنت بہمنیہ عروج پر تھی۔

تصانیف

اشرف کے تین شاہ تصانیف لازم المبتدی‘ واحد باری اور نوسر ہار یادگار ہیں جو سب کی سب منظوم ہیں۔ ان میں ’’ نوسر ہار ‘‘ اہم ہے۔

مزید دیکھیے