بہ ہرزماں بہ ہر زباں ۔ نور احمد میرٹھی
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 05:44، 30 ستمبر 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
یہ کتاب نور احمد میرٹھی کی کاوش ہے ۔ 680 صفحات پر ساڑھے تین سو غیر مسلم نعت گو شعراء کے عالمی تذکرہ پر مشتمل ہے، جو دراصل مصنف کا عظیم کارنامہ ہے۔ صرف یہی نہیں بلکہ عصر حاضر میں مختلف مکاتب فکر اور دبستان ادب کے معتبر ترقی پسند ، جدید اور جدید تر شعراء تسلسل سے نعتیہ شاعری کر رہے ہیں، ان میںفیض احمد فیض سے لے کر احمد ندیم قاسمی، احمد فراز، قتیل شفائی، سرشار صدیقی، حفیظ تائب، انور سدید اور عطاء الحق قاسمی وغیرہ تک سامنے کے چند نام ہیں