سانچہ:آج کا انتخاب
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 07:26، 28 ستمبر 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
آج کا انتخاب | |
---|---|
شاعر: شبنم رومانی حمدِ باری تعالی جل جلالہاَزل سے یہی ایک سودا ہے سر میں تجھے دیکھ لوں، تجھ کو بھر لُوں نظر میں
کہاں طاقتِ حمدِ باری بشر میں
اُجالا کیا تنگ، تاریک گھر میں |
شاعرہ: فوزیہ شیخ نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمرکھا ہے کائنات میں کیا آپکے سوا ہے کون اس جہاں میں مرا آپکے سوا
جا ئے گا لے کے کون دعا آپکے سوا
بخشی ھے یوں کسی نے خطا آپ کے سوا ؟ |