حضور آپ کا گھر حاصل زمان ومکاں ۔ صادق نسیم
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 10:24، 21 ستمبر 2017ء از تیمورصدیقی (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {{بسم اللہ}} شاعر: صادق نسیم ==== {{نعت}} ==== حضور آپ کا گھر حاصل زمان ومکاں جو آنکھ رکھتے ہیں اُن کو...)
شاعر: صادق نسیم
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
حضور آپ کا گھر حاصل زمان ومکاں
جو آنکھ رکھتے ہیں اُن کو یہ نور نور لگے
نظر اٹھائیں تو موجِ نگاہ ساتھ نہ دے
نظر جھکائیں تو سینہ مثالِ طُور لگے