شاہد ماکلی

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 05:28، 31 اگست 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} زمرہ: شعراء === نمونہ ءِ کلام === دست بستہ ہوں شکستہ ہوں بہت خستہ ہوں لاج رکھ لیں کہ ح...)

Jump to navigationJump to search


نمونہ ءِ کلام

دست بستہ ہوں شکستہ ہوں بہت خستہ ہوں

لاج رکھ لیں کہ حضور آپ سے وابستہ ہوں

میرے گلہائے عقیدت کو معطر رکھنا

ہجر کے طاق پہ رکھا ہوا گلدستہ ہوں

مزید دیکھیے

اشرف یوسفی | پرویز ساحر | رحمان حفیظ | عتیق الرحمٰن صفی | عرفان صدیقی | سعود عثمانی | شاہد ماکلی | کاشف غائر | مجید اختر | ندیم بھابھہ |