نجم نعمانی

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 13:40، 26 اگست 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} زمرہ: نعت گو شعراء زمرہ: شعراء آپ کا اصل نام سید محمد یسین اور قلمی نام نجم نعمانی...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


آپ کا اصل نام سید محمد یسین اور قلمی نام نجم نعمانی سبزواری ہے ۔ 1934 کو بھارت کے شہر ملیر کوٹلہ میں پیدا ہوئے اور پاکستان میں آکر شیخوپورہ میں رہائش پذیر ہوئے


وفات

آپ کی وفات 26 مئی 1999 کو ہوئی

مزید دیکھیے

بیکل اتساہی | حفیظ تائب