مرکزی بزم اقبال، گوجرانوالہ

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 14:53، 23 اگست 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} زمرہ: ادبی تنظیم === مرکزی بزم اقبال === 1947 میں راسخ عرفانی نے مرکزی بزم اقبال کے...)

Jump to navigationJump to search


مرکزی بزم اقبال

1947 میں راسخ عرفانی نے مرکزی بزم اقبال کے نام سے ایک بزم بنائی جو ہر ماہ مشاعرہ کرایا کرتی تھی ۔ آج کل یہ تنظیم گوجرانوالہ کی ایک ایسی خوبصورت چوپال ہے کہ جس میں بہت سے معروف شعراء تشریف لاتے ہیں۔


سرپرست ثاقب عرفانی
صدر اقبال نجمی
جنرل سیکریٹری انور رانا