اختر کچھوچھوی

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 18:06، 21 اگست 2017ء از 157.49.7.55 (تبادلۂ خیال) (حضور مدنی میاں قبلہ)

Jump to navigationJump to search

حضرت شیخ الاسلام علامہ مفتی الحاج الشاہ سید محمد مدنی میاں اشرفی الجیلانی المتخلص بہ اختر کچھوچھوی ہند کے ایک عظیم بزرگ مخدوم سلطان سید اشرف جہانگیر سمنانی قدس سرہ کے خاندان فرزند عظیم ہیں اور تحریک پاکستان کے ایک عظیم محرک سیدی محدث اعظم ہند کے شہزادے ہیں. آپ کی علمی اور ادبی خدمات کا ایک عالم مداح ہے. آپ ایک فقیہ مدبر مفکر مفتی خطیب صوفی اور شاعر کی حیثیت سے جانے اور پہچانے جاتے ہیں.