سکندر لکھنوی
نعت کائنات سے
قلمی نام | سکندر لکھنوی |
نام | مرزا سکندر بیگ |
شاعر | کراچی(سندھ) , پاکستان |
برستی ہوئی رحمتوں کی گھٹائیں
وہاں پر خدا کی قسم دیکھ آئے
نعت گوئی
نمونہءِ کلام
مجموعہ ہائے کلام
- حرم۔ نعتیں
- نعت حبیب اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم- نعتیں
- سفینۂ دل۔ نعتیں
- تسکین روح۔ نعتیں
بیرونی ربط
https://www.youtube.com/watch?v=LqjESn0gLn8
- ↑ ڈاکڑ شہزاد احمد، ایک سو ایک پاکستانی نعت گو شعرا، رنگ ادب پبلی کیشنز، کراچی ۔ 2017