شفیق احمد فاروقی

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 09:48، 22 مارچ 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں)

Jump to navigationJump to search


ممتاز ومحترم روحانی پیشوا اورخوبصورت نعت گو شاعرقاضی شفیق احمد فاروقی کراچی سے تعلق رکھتے تھے۔ناظم آباد میں خانقاہ گلزار سعیدیہ ان کا اوران کے سلسلے کا باعظمت نشان ہے ۔ 2014 میں وفات پائی اور جنت البقیع میں مدفون ہیں ۔