لاشریک ۔ مظفر وارثی

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 06:28، 7 جولائی 2017ء از تیمورصدیقی (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {{بسم اللہ}} شاعر : مظفر وارثی ==== جملہ حقوق بحق حسیب عرفی محفوظ ==== ناشر : گل فراز احمد طبع اول : م...)

Jump to navigationJump to search


شاعر : مظفر وارثی

جملہ حقوق بحق حسیب عرفی محفوظ

ناشر : گل فراز احمد

طبع اول : مئی 2001ء

سرورق : وقاص انور

کمپوزنگ : رفاقت علی

مطبع : رحمانیہ پرنٹرز

قیمت : 250 روپے


انتساب

سجدہ خامہ و سخن ، مالک و کبریا کے نام


تحقیق

ڈاکٹر سید عبداللہ

وہ جذباتی انداز میں پروردگار کی قدرتوں اور نعمتوں کا ذکر کرتے ہیں۔چنانچہ انھوں نے قرآن مجید کی سورۂ رحمن کا منظوم ترجمہ بھی کیاہے۔ان کی بعض نظمیں عرفان کے اعتبار سے بہت بلند ہیں مثلاً(لاالہٰ الاللہ) والی نظم۔ان کے اشعار میں والہانہ کیفیات ہیں جو تعلق باللہ کا ثبوت دیتی ہیں۔


فہرست