ثنائے سرور ۔ علی رضا

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 10:20، 24 جون 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} ثنائے سرور، شاعر علی رضا کا پہلا نعتیہ مجموعہ ہے ۔ اس کی اشاعت 2017 میں ہوئی اس مجمو...)

Jump to navigationJump to search


ثنائے سرور، شاعر علی رضا کا پہلا نعتیہ مجموعہ ہے ۔ اس کی اشاعت 2017 میں ہوئی اس مجموعے میں ایک حمد اور 73 نعتیں شامل ہیں۔ کتاب میں ڈاکٹر خورشید رضوی ڈاکٹر ریاض مجید پروفیسر احسان اکبر پروفیسر مظفر حسن منصور‘ راجا رشید محمود‘ ڈاکٹر محمد طاہر مصطفٰی جیسے مشاہیر علم و ادب سمیت صاحب کتاب علی رضا کی رائے بھی شامل ہے۔

”ثنائے سرور“ ان کی پانچویں کتاب ہے جو یقیناً علمی‘ ادبی اور دینی حلقوں میں اپنا خاص حوالہ بنائے گی۔ ایک سو ستر صفحات پر مشتمل اس مجموعہ نعت کو نستعلیق پبلیکشنز لاہور نے شائع کیا ہے۔ 

مزید دیکھیے

علی رضا